اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر حکومت کی جانب سے منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا ہے۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھا کر 10.42 فیصد کردیا گیا ہے۔شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھا کر 10.42 فیصد جب کہ سروا اسلامک سیونگ اکاونٹ اور سروا اسلامک ٹرم اکاونٹ پر سالانہ منافع کی شرح 9.50 فیصد سے بڑھا کر 9.92 فیصد کردی گئی ہے۔
دوسری طرف ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 12 بیس پوائنٹس کمی ہوئی جس کے بعد منافع کی شرح 11.54 فیصد سے کم ہوکر 11.42 فیصد رہگئی ہے۔














