’چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی منظوری دیدی‘

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ چین نے ٹِک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی منظوری دے دی ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ چین نے مختصر ویڈیو ایپ TikTok کے لیے منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے اور وہ آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں اس حوالے سے آگے بڑھنے کی توقع رکھتے ہیں۔بیسنٹ نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی رہنما شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے بعد فاکس بزنس نیٹ ورک کے پروگرام مارننگز ود ماریا کو بتایا کہ "کوالالمپور میں، ہم نے چینی منظوری حاصل کرنے کے سلسلے میں TikTok معاہدے کو حتمی شکل دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment