مدینہ منورہ میںبارش، روح پرور مناظر نے سب کو مسحور کر دیا

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نےسردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھا گئیں جس کے بعد ابر کرم خوب جم کر برسا۔بارش کے دوارن مسجد نبویؐ میں گنبد خضری پر روح پرور اور ایمان افروز مناظر دیکھے گئے۔ باران رحمت پر زائرین نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، مدینہ منورہ اورگردونواح میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment