گوگل کروم کے استعمال سے خبردار رہیں ، ایپل کاصارفین کوانتباہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو گوگل کروم کے استعمال سے خبردار کر دیا۔کمپنی نے اپنے صارفین کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کروم کے بجائے سفاری براؤزر ان کی پرائیویسی کو حقیقی طور پر محفوظ رکھنےمیں مدد کرتاہے۔ایپل کی جانب سے جاری انتباہ میں اب خفیہ فنگر پرنٹنگ کو شامل کیا گیا ہے۔ایپل کا کہنا تھا کہ سفاری ایڈورٹائزر اور ویب سائٹس کو منفرد انداز میں ’فنگر پرنٹ‘ اکٹھا کرنے سے روک کر کام کرتا ہے۔فنگر پرنٹنگ سے نمٹنے کے لیے سفاری سسٹم کانفیگریشن کا ایک سادہ ورژن پیش کرتی ہے تاکہ زیادہ تر ڈیوائسز ٹریکرز کو ایک جیسی لگیں اور آپ کی ڈیوائس کی شناخت مشکل ہوجائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment