نیو یارک سٹی: نرسز کی ہڑتال جاری

ایک بلڈنگ کے باہر لوگوں کا اجتماع

نیویارک: امریکا کی ریاست نیو یارک سٹی میں نرسز کی سب سے بڑی ہڑتال دوسرے ہفتے بھی جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سخت سردی کے باوجود 15 ہزار سے زائد نرسز مسلسل آٹھویں روز بھی اپنے بنیادی حقوق کی خاطر سڑکوں پر موجود ہیں۔نرسز ایسوسی ایشن اور ہسپتالوں کے درمیان تاحال مذاکرات طے نہیں ہو سکے، نرسز نے عملے کے بہتر تناسب، کام کی جگہ پر تحفظ اور طبی سہولیات جیسے مطالبات کر رکھے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment