ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچہ، طالبان نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا

افغانستان کے وزراع

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پرخرچ کردیا۔ ترقیاتی بجٹ131ارب افغانی سےکم ہو کر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا جب کہ 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ تر علامتی بن کے رہ گئے۔رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے بجٹ کا 88 فیصدغیرترقیاتی کاموں پرخرچ کیا، افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سےخارج کردیا۔ افغان طالبان رجیم کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے بجٹ سے 4.1 ارب افغانی کی ہیرپھیر کی۔اس کےعلاوہ افغان طالبان رجیم نے جنگجوؤں کیلئے بجٹ کا بڑا حصہ مختص کیا جب کہ ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی کےلیے اربوں افغانی مختص کردیے گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment