امریکا: شدید برفانی طوفان کے باعث نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار

امریکا ایئر پورٹ کا منظر

امریکا کی ریاست مینے (Maine) کے شہر بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے جن کے حوالے سے فی الحال تفصیلات سامنے نہیں آئیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ حادثہ شدید برفانی طوفانی کے دوران پیش آیا، البتہ حادثے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment