الیکس پریٹی کو اسلحہ نہیں رکھنا چاہیے تھا: امریکی صدر کا بیان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک انداز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری کو ہی اپنی موت کا ذمہ دار ٹھہرادیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن اینڈ کسٹمز اہلکاروں کیخلاف مظاہرے میں شامل آئی سی یو نرس الیکس پریٹی پر ہی تنقید کی اور لائسنس والی پستول رکھنے والے کو ہی قصور وار ٹھہرا دیا۔ سوٹا میں امیگریشن افسرکے ہاتھوں خاتون کا قتل، مختلف شہروں میں مظاہرے

امریکی صدر نے واقعے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکس پریٹی کو اسلحہ نہیں رکھنا چاہیے تھا، کشیدگی میں کچھ کمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ امریکا کے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام نے ریاست منی سوٹا میں چھاپے کے دوران میل نرس کے علاوہ ایک خاتون کو بھی سر پر گولی مارکر ہلاک کر دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment