پاکستان کے معیاری چاول کی برآمدات زوال کا شکار، برآمدی مالیت میں 47 فیصد کمی

چاولوں کی بوریاں

اسلام آباد: پاکستان کے معیاری چاول کی برآمدات زوال کا شکار ہوگئی۔جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدی مالیت میں 47 فیصد کمی آگئی، گزشتہ سال کی پہلی ششماہی میں 2 ارب 96 کروڑ ڈالر سے زائد کے چاول برآمد ہوئے، رواں سال کی پہلی ششماہی میں صرف 1 ارب 88 کروڑ ڈالر کی برآمد ممکن ہوئی۔افریقہ، آسیان ممالک، افغانستان اور آسٹریلیا کو چاول کی برآمدات میں کمی آئی، امریکا، نیوزی لینڈ، چین، برطانیہ اور یورپی یونین کو بھی برآمدات میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔حکومت نے چاول ایکسپورٹرز کو 30 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment