کویت میں سونا خریدنے پر پابندی

کویت میں اب نقدی میں سونا یا زیورات نہیں خریدا جائے گا۔وزارت تجارت اور صنعت نے 2025 کی وزارتی قرارداد نمبر 182 جاری کی جس میں مخصوص شعبوں میں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے نقد لین دین پر پابندی عائد کی گئی ہے۔حکومت نے زیورات کی دکانوں پر سونے کی خرید و فروخت میں نقد رقم کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔متعلقہ وزارت نے لائسنس یافتہ زیورات کے ڈیلروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خرید و فروخت کے کاموں میں نقد لین دین کے استعمال سے گریز کریں اور اس کے بجائے کویت کے مرکزی بینک سے منظور شدہ غیر نقد ادائیگی کے طریقہ کار کو استعمال کریں ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent News

Entertainment