زمستان: لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو 4 افراد نے گولیاں ماریں، سیف الاسلام کو ان کے باغ میں گولیاں ماری گئیں، سیف الاسلام کو گولیاں مارنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو لیبیا کے شہر زمستان میں قتل کیا گیا۔














