لیبیا :معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قتل

معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام

زمستان: لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو 4 افراد نے گولیاں ماریں، سیف الاسلام کو ان کے باغ میں گولیاں ماری گئیں، سیف الاسلام کو گولیاں مارنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو لیبیا کے شہر زمستان میں قتل کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment