آئیندہ 15 روز کیلئے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 2 روپے 43 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 روپے 43 پیسے اضافے کے بعد 265 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ مٹی کا تیل 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر منہگا ہوا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 185روپے 5 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت 1 روپیہ 22 پیسے بڑھنے کے بعد 163روپے 98 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Faseeha Khan

Faseeha Khan

Senior Editor News/Senior Producer/Director

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment