افغانستان کے ساتھ 5 لاکھ روئی کے درآمدی معاہدے وڑ گئے

کراچی: افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے سے 5 لاکھ روئی کے درآمدی معاہدے خطرے میں پڑگئے ہیں جبکہ بارشوں، سیلاب، بعض کاٹن جنرز کی روئی میں کپاس کا فضلہ شامل کرنے کی اطلاعات پر مقامی ٹیکسٹائل ملوں نے بڑے پیمانے پر مطلوبہ معیار کی روئی کے درآمدی معاہدوں کا آغاز کردیا۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے روئی کا معیار متاثر ہوا جس کی وجہ سے برآمدکنندہ ٹیکسٹائل ملوں نے اپنے برآمدی معاہدوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کی غرض سے روئی کے نئے درآمدی معاہدوں کا تیزی سے آغاز کردیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment