البانیا : نائب وزیراعظم کرپشن کےالزام میں مجرم قرار، عوام کا احتجاج

روڈ پر لوگ احتجاج کرتے ہوئے

ترانا: :البانیا کے دارالحکومت ترانا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ البانیا کے عوام ملک کے نائب وزیراعظم پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے وزیراعظم ایڈی راما کے دفتر پر پیٹرول بم بھی پھینکے۔احتجاج کرنے والے مظاہرین نے انتظامیہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کر رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment