امریکا نے ممنوع دوا کی اسمگلنگ میں ملوث بھارتی بزنس ٹائیکونز کے ویزے منسوخ کر دیئے

نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ ممنوع دوا فینٹانل بنانے والے کیمیائی اجزاء کی اسمگلنگ میں ملوث متعدد برے بھارتی کاروباری شخصیات اور کارپوریٹ ایگزیکٹوز کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ فینٹانل ایک ایسی دوا ہے جو امریکا میں اوورڈوز کے باعث سب سے زیادہ اموات کی بڑی وجہ سمجھی جاتی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ بھارتی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کر چکا ہے جس پردونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔ اس سے قبل امریکا نے چین، میکسیکو اور کینیڈا کی درآمدات پر بھی بھاری محصولات لگائے۔

جبکہ ٹرمپ نے رواں ہفتے بھارت کو ان 23 ممالک میں شامل کیا جو منشیات کی اسمگلنگ یا غیر قانونی پیداوار کے بڑے اڈے مانے جاتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment