اٹلی میں سمندری کی طوفان 26 فٹ بلند لہروں کی تباہی

آسمان میں بادلوں کا نظارہ

روم: اٹلی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے جہاں 26 فٹ بلند لہروں نے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سسلی اور سارڈینیا جزائر میں ریسٹورنٹس اور گھروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، متاثرہ علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔طوفان کے باعث سڑکوں پر ٹریفک بھی معطل کر دی گئی، ساحلی علاقوں سے 190 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، سکول تاحکم ثانی بند رہیں جبکہ ہنگامی آپریشن سنٹرز فعال کر دیے گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment