بغداد: گرین زون میں نوری المالکی حامیوں کا مظاہرہ، ٹرمپ کا مطالبہ مسترد

بغداد مظاہرہ

بغداد: سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کے حامیوں نے گرین زون میں مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کو سخت پیغام دے دیا۔امریکی صدر کی جانب سے عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت پر شروع ہونے والا احتجاج دارالخلافہ بغداد کے گرین زون میں داخل ہو چکا ہے۔مظاہرین نے دوران احتجاج امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم نہ بنانے کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مظاہرین نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عراق کو شام یا وینزویلا نہ سمجھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment