جو 500 کروڑ دے ،وہی وزیراعلیٰ: نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نے طوفان برپاکردیا

پنجاب کانگریس کے سابق سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ کی کرسی کو حاصل کرنے کے لیے 500 کروڑ روپے چاہیں۔جس کے بعدنوجوت کور سدھو کے اس بیان نے بھارت میںطوفان کھڑا کردیا۔ نوجوت کور سدھو نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس کسی بھی پارٹی کو دینے کے لیے پیسہ نہیں لیکن ہم پنجاب کوسنہری ریاست بناسکتے ہیں، اگر کانگریس انہیں پنجاب میں پارٹی کا وزیرِ اعلیٰ کا امیدوار بناتی ہے تو وہ سیاست میں ضرور واپس آئیں گے۔دوسری جانب بی جے پی اور اے اے پی پارٹیوں کی جانب سے نوجوت کور سدھو کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment