حسینہ واجد کا دہلی خطاب، بنگلا دیش کا سخت ردعمل

شیخ حسینہ واجد

ڈھاکہ: نئی دلی میں شیخ حسینہ واجد کے آڈیو خطاب پر بنگلادیش کا سخت ردعمل سامنے آگیا، مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے مطابق تقریر کی اجازت دینا ہمارے عوام اور حکومت کی توہین ہے، حسینہ واجد کو تقریر کی اجازت دیکر خطرناک مثال قائم کی گئی، بھارت کے اقدامات دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، شیخ حسینہ واجد نے اپنی تقریر میں نفرت انگیز رویہ اپنایا، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ اس وقت مفرور ہیں، پندرہ سالہ حکومت کے دوران تشدد پر اکسانے اور دیگر جرائم میں سزائے موت سنائی جا چکی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment