روس سے تیل خریدا تو بھاری پڑے گا ، ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھی تو اس پر بھاری ٹیرف برقرار رہیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یقین دہانی کرائی تھی کہ بھارت روسی تیل نہیں خریدے گا اگر نئی دہلی نے اس وعدے سے انحراف کیا تو اسے معاشی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا اپنے تجارتی مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ہم چین کے ٹیرف کم کر سکتے ہیں لیکن چین کو بھی ہمارے ساتھ تعاون کرنا ہوگا، نہیں چاہتے کہ وہ نایاب معدنیات کے معاملے میں کھیل کھیلیں،کولمبیا پر ٹیرف کے حوالے سے مزید اعلان آج کیے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment