سعودی عرب کی وینزویلا میں تیل ذخائر میں سرمایہ کاری

ڈونلڈ ٹرمپ تقریر کرتے ہوئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بین الاقوامی کمپنیاں وینزویلا میں تیل کے ذخائر میں سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہیں۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ہم نے وینزویلا میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کامیاب کارروائی کی، امریکا نے جنگوں کا خاتمہ اور جنگوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جوبائیڈن سب سے برا اور سویا ہوا صدر تھا، ملک میں سب سے بے وقوفی کی بات اوپن بارڈر پالیسی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment