سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی:سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 016ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے نتیجے میں مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 2100روپے کے اضافے سے 4لاکھ 22ہزار 700روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر 3لاکھ 62ہزار 397روپے ہوگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment