مودی کا ٹرمپ کے آگے جھکنا اپوزیشن کو برہم کر گیا

وزیراعظم نریندر مودی کی واردات بھارتی اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے پکڑلی۔ بھارتی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ امریکی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے دیوالی کی مبارکباد دی تاہم مودی یہ بتا بھول گئے کہ ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات روس سے تیل کی خریداری اور تجارت بند ہے۔بھارتی اپوزیشن رہنما سپریا شری ناطے اور بھارتی صحافی سوہاسنی حیدر نے مودی کو سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لےلیا۔سپریا شری ناطے کاکہنا تھا کہ مودی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے دیوالی کی مبارکباد کے لیے فون کیا لیکن ٹرمپ نے یہ بھی تو بتایا کہ مودی روس سے تیل نہ خریدنے کا وعدہ کرچکے ہیں، سچ تو یہ ہے جو ٹرمپ کہتے ہیں مودی وہی کرتے ہیں، بھارت کی پالیسی ٹرمپ بناتے ہیں اور مودی صرف جی حضوری کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment