ٹیرف اور سرمایہ کاری ،ٹرمپ کا غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر کمانے کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف اور سرمایہ کاری سے وہ غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر کما رہے ہیں۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ میں 48 ویں بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،ٹیرف کی وجہ سے یہ امریکا کی تاریخ کا سب سے زیادہ دولت مند، طاقتور اور معزز دور ہے انھوں نے 8 جنگوں میں سے 5 کو براہ راست ٹیرف کی وجہ سے روکاہے۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Faseeha Khan

Faseeha Khan

Senior Editor News/Senior Producer/Director

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment