پاکستانی حکومت کا زرعی اور صنعتی صارفین کیلیے ریلیف، بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے طویل مدتی ریلیف پیکیج تیار کیا گیا ہے جس میں صنعتی اور زرعی صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی دیئے جانے کا امکان ہے۔اس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں 3 سال کے لیے 14 روپے فی یونٹ تک کی کمی کا امکان ہے۔زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 23 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مقرر ہونے توقع ہے۔اضافی بجلی استعمال کرنے پر زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 22 روپے تا 23 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر ہوں گے جب کہ اس وقت زرعی صارفین 38 روپے اور صنعتی صارفین 34 روپے فی یونٹ قیمت ادا کر رہے ہیں ۔

پاور ڈویژن ریلیف پیکیج منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کرے گا،شہباز شریف آئندہ چند روز میں اس پیکیج کا اعلان کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment