پاکستان :ایک بار پھر گھریلو صارفین کے ساتھ بجلی سستی کرنے کا مذاق

اسلام آباد:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں صرف 37 پیسے فی یونٹ کمی کا کہا گیا ہے۔جبکہ حکومت کی جانب سے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے فی یونٹ تک کی کمی کا امکان ہے ایسے میں گھریلو صارفین کے لئے صرف 38 پیسے فی یونٹ کمی مزاحکہ خیز دکھائی دے رہی ہے جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گئی ہے۔ان صنعتی اورزرعی صارفین میں سے اکثر وہ لوگ ہیں جو حکومتی مشینری میں شامل ہیں اور بڑے عہدوں پر ہیں۔اسے ایسے بھی کہا جا سکتا ہے کہ مشہور مثال ہے کہ اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ کر اپنوں کو۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment