پاکستان حکومت کا ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ

اسلام آباد:حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائے گا۔ہر سال کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ تقریب منعقد ہوگی، قومی ایتھلیٹ کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی منظوری لے لی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment