پاکستان : پی ٹی وی کے معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے

پی ٹی وی کے معروف اداکار خالد حفیظ خان

اسلام آباد:پی ٹی وی کے معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شمیم کا کردار کرکے مشہور ہوئے۔یہ شو پی ٹی وی کا ایک کلاسک شمار ہوتا ہے جسے ناظرین آج بھی یاد رکھتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment