پی آئی اے کا ریاض ائیرکیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ریاض ائیر کیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا ہے ۔قومی ائیر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں رواں ماہ بحال ہونگی۔ ترجمان پی آئی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ معاہدہ آج 29 اکتوبر سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہے جس کا بنیادی مقصد پی آئی اے کے کارگو آپریشن کو توسیع دینا اور ادارے کے ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Faseeha Khan

Faseeha Khan

Senior Editor News/Senior Producer/Director

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment