کولمبیا :طیارہ گر کر تباہ،15 افراد جانبحق

ایک گرے ہوئے طیارے کا ملبہ

بگوٹا: کولمبیا میں 15 افراد کو لے جانے والا لا پتا طیارہ مل گیا، کوئی مسافر زندہ نہیں بچ سکا۔ایئر فورس ذرائع نے بتایا کہ طیارے میں کولمبیا کی کانگریس کا ایک نمائندہ بھی شامل تھا، مقامی میڈیا نے بتایا کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایاکہ طیارے کا لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رابطہ منقطع ہوا تھا، بگوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں لاپتا ہوا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment