یونان: کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن میں تصادم، 14 افراد جانبحق

یونان کا کوسٹ گارڈ

ایتھنز: یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

تارکینِ وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھی، خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ سپیڈ بوٹ نے خطرناک حربے اختیار کیے اور فائرنگ کی، بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Picture of Muhammad Ali

Muhammad Ali

Sub-Editor News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

Entertainment